ایڈمرل امیر شہرام ایرانی
-
جارحوں کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے خبردار کیا کہ کسی بھی جارح کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیا جائے گا۔
-
دشمن کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کردیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحری فوج دشمن کو فرعونیوں کی طرح سمندر کی گہرائیوں میں غرق کردے گی۔
-
خطے کے ممالک اپنی سلامتی کی حفاظت کر سکتے ہیں، بیرونی قوتوں کو اپنا رویہ بدلنا ہوگا، ایڈمرل ایرانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ خطے کی صورت حال اب ماضی جیسی نہیں رہی،غیر علاقائی قوتوں کو اپنا نظریہ بدلنا ہوگا۔
-
امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ خام خیالی کا شکار ہیں، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیانات خام خیالی پر مبنی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کو بحری تعاون مزید بڑھانا چاہئے، ایڈمرل شہرام
ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان بحری تعاون کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔
-
امن کانفرنس میں شرکت کے لیے ایرانی نیول چیف کا دورہ پاکستان
ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی پاکستان کا سرکاری دورہ کررہے ہیں جہاں وہ امن کانفرنس میں شرکت کے علاوہ ہمسایہ ملک کے حکام سے ملاقات بھی کریں گے۔
-
امریکی بحری جہازوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں تعیینات امریکی بحری بیڑے، ڈسٹرائر اور فریگیٹ کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔
-
ایرانی بحریہ میں دو نئے جنگی جہاز جلد شامل ہوں گے
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دو نئے جنگی جہاز جلد بحری بیڑے میں شامل ہوں گے۔
-
ایران کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
دشمن کوئی غلطی کرے تو ہمارا ردعمل شدید اور چونکا دینے والا ہوگا، سربراہ ایرانی بحریہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ایرانی نے دشمن کے کسی بھی حملے پر سخت اور چونکا دینے والے ردعمل دکھانے کا اعلان کیا۔
-
ایرانی بحریہ نے تمام ظالمانہ پابندیوں کو ناکام بنا دیا، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا ہے کہ ایران کی بحریہ اپنی غیر معمولی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ذریعے دشمن کی تمام ظالمانہ دھمکیوں اور پابندیوں کو توڑنے میں کامیاب رہی ہے۔
-
بین الاقوامی سمندری سیکورٹی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ
ایڈمرل شہرام ایرانی نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر سمیت اہم آبی گزرگاہوں پر ایرانی بحریہ کی جانب سے سیکورٹی فراہم کرنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی اور تیل برادر کشتیوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
بحر ہند میں کثیر ملکی بحری مشقیں کریں گے، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی بحری فوج کے سربراہ نے شمالی بحر ہند میں بارہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
ایرانی بحریہ سمندری سیکورٹی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہی ہے
ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ ایران نے بین الاقوامی طور پر غیر منصفانہ پابندیوں کے باوجود سمندری امور میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بحریہ کے جوانوں نے 86ویں بحری بیڑے کے ساتھ تاریخ میں پہلی بار بحرالکاہل اور بحر اوقیانوس کو عبور کیا۔
-
سرحدیں پرامن، زائرین اربعین کو سیکورٹی مشکلات نہیں ہوں گی، ایڈمرل شہرام
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مختلف مراکز قائم کرکے سرحدوں پر سیکورٹی مکمل بحال ہوگئی ہے۔ اربعین مارچ میں شریک زائرین کے لئے سیکورٹی خدشات پیش نہیں آنے آئیں گے
-
ایران نے ملکی ساختہ برقی نیویگیشن سسٹم کی رونمائی کردی
ایران کی مسلح افواج کے جغرافیائی یونٹ نے پیر کے روز ایک تقریب کے دوران ملکی ساختہ الیکٹرانک چارٹ ڈسپلے اور اطلاعات نظام کی رونمائی کی۔
-
خطے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے بحری اتحاد تشکیل دے رہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ خطے کی بحری سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے بحری اتحاد کی تشکیل ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
دشمن جان لے! ایران کو دیوار سے لگانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ عالمی نظام بدل رہا ہے، ایک کے بجائے کئی طاقتیں جنم لے رہی ہیں۔ نئے عالمی نظام میں ایران کو خاص مقام حاصل ہے۔
-
دشمن ایران، چین اور روس کے اتحاد کو متزلزل کرنا چاہتے ہیں، ایڈمرل ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ دشمن تینوں ممالک کو باہمی تعاون کے منصوبوں سے باز رکھنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
-
دشمن عوام میں تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے،ایڈمرل امیر شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ دشمن عوام میں تفرقہ پیدا کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کی حاکمیت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔