13 جون، 2025، 5:48 AM

صہیونی حکومت کا حملہ، جنرل سلامی شہید

صہیونی حکومت کا حملہ، جنرل سلامی شہید

صہیونی حکومت کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی شہید ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے ایران کے مختلف علاقوں میں فوجی اور جوہری مراکز پر فضائی حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی حکومت کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی شہید ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب صہیونی فوجی ترجمان نے ایران کے مختلف مقامات پر فوجی اور ایٹمی مراکز کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ نے فضائی حملوں کو اسرائیل کی یکطرفہ کاروائی قرار دیا ہے۔

News ID 1933400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha