13 جون، 2025، 5:45 AM

ایران میں فوجی اور جوہری مراکز پر حملہ کیا ہے، اسرائیل

ایران میں فوجی اور جوہری مراکز پر حملہ کیا ہے، اسرائیل

صہیونی حکومت نے ایران میں فوجی اور جوہری مراکز پر حملے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت نے ایران کے رہائشی علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔

تہران کے بعض علاقوں میں دفاعی نظام فعال ہونے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔

صہیونی حکومت نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کیا گیا ہے۔ 

تل ابیب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں فوجی مقامات اور جوہری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

صہیونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے مختلف مقامات پر درجنوں فوجی اہداف پر حملہ کیا گیا ہے۔

News ID 1933398

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha