26 مارچ، 2025، 4:37 AM

سپاہ پاسداران کی جانب سے ہدف پر ٹھیک نشانہ لگانے والے میزائلوں کے شہر کی رونمائی+ ویڈیو

سپاہ پاسداران کی جانب سے ہدف پر ٹھیک نشانہ لگانے والے میزائلوں کے شہر کی رونمائی+ ویڈیو

سپاہ پاسداران انقلاب نے ہدف کا درست نشانہ لگانے والے میزائلوں کے شہر کی رونمائی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی فورس نے ہدف کا درست نشانہ لگانے والے میزائلوں کے بڑے ذخیرے کی رونمائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، سپاہ کی فضائی و خلائی فورس نے بیلسٹک میزائلوں "خیبر شکن"، "حاج قاسم"، "عماد"، "سجیل"، "قدر H" اور کروز میزائل "پاوہ" کے ایک بڑے ذخیرے کو اپنے میزائل شہر میں عوام کے سامنے پیش کیا۔

News ID 1931382

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha