رونمائی
-
یمنی فوج کی جدید ترین جنگی کشتی کی تقریب رونمائی، تصاویر، ویڈیو
یمنی فوج نے جدید ترین گائیڈڈ جنگی کشتی "طوفان 1" کی کامیاب آزمائش کے بعد رونمائی کی۔
-
کتاب فلسطین کے اردو اور کردی ترجموں کی رونمائی کی تقریب
فلسطین عنوان کی کتاب مسئلہ فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے توصیفی اور تجزیاتی بیانوں اور آپ کی طرف سے پیش کئے گئے راہ حل کا مجموعہ ہے۔
-
ایران، دفاعی شعبے میں اہم کامیابی، نئے فضائی دفاعی میزائل سسٹم کی رونمائی
ایران نے نئے فضائی دفاعی میزائل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
طبی شعبے میں سنگ میل، ایران میں کینسر کی دوائی کی تقریب رونمائی
ایران نے طبی شعبے میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے کینسر اور جلد کی بیماری کے لئے دوائی ایجاد کی ہے۔
-
ایران، قدر 29 میزائل اور نئے ڈرونز کی رونمائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کی جدیدترین میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کی ایک نمائش میں رونمائی کی گئی جس میں آرمی کے کمانڈر انچیف سمیت دفاعی صنعت کے اعلی فوجی حکام نے شرکت کی۔
-
کینیا میں صدر رئیسی کی موجودگی میں "ایرانی ڈرون پیلیکان 2" کی رونمائی
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صدر رئیسی کی موجودگی میں ایرانی کمپنیوں کے تیار کردہ ڈرون کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا
کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں "فتاح" میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔
-
ایران، بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی تقریب رونمائی، تصاویر
ایران کے وزیردفاع کی موجودگی میں طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران کی طلوع-3 اور ناہید-2 ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹس کی رونمائی
خیال رہے کہ ناہید-2 اپنی نوعیت کے پیشرو سٹیلائٹ ناہید-1 کا جدید ترین ورژن ہے۔ یہ ایک ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ ہے جس کے ذریعے ایران خلائی مواصلات کی صنعت میں داخل ہو سکتا ہے۔