مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی فوج نے جدید ترین گائیڈڈ جنگی کشتی "طوفان 1" کا کامیاب تجربہ کرنے کے بعد رونمائی کی ہے۔
یمن میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی اس جدید ترین جنگی کشتی کی رفتار 35 سمندر میل ہے اور 150 کلوگرام وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
"طوفان 1" سمندر کے اندر اپنے متحرک اور بغیر حرکت کے ہدف کا نزدیک سے نشانہ بناسکتی ہے۔
اس جدید ترین کشتی کو یمن کے ماہرین نے ملکی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے تیار کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ