جنگی کشتی
-
یمنی فوج کی جدید ترین جنگی کشتی کی تقریب رونمائی، تصاویر، ویڈیو
یمنی فوج نے جدید ترین گائیڈڈ جنگی کشتی "طوفان 1" کی کامیاب آزمائش کے بعد رونمائی کی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے بحری بیڑے میں دو جہاز شامل ہوگئے
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے بیڑے میں دو جنگی کشتیاں شامل ہوگئی ہیں۔
-
دفاعی صنعت کا شاہکار "دیلمان جنگی کشتی" کی ایرانی بحریہ میں باقاعدہ شمولیت
ملکی سطح پر تیار دیلمان ڈسٹرائر جدید سہولیات سے آراستہ اور طویل مدت تک سمندر میں جاسوسی اور نگرانی کے ساتھ ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
خلیج عدن میں امریکی جنگی کشتی پر یمن کے دو میزائل حملے
یمنی فوج نے خلیج عدن میں امریکی فوجی کشتی پر دو بلیسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران نے شہید سیلمانی جنگی پورٹل کشتی کی رونمائی کردی
سپاہ پاسداران ایران کی اعلی قیادت اور ملکی حکام کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران شہید سلیمانی جنگی پورٹل کشتی، شہید روحی راکٹ لانچر کلاس فاسٹ بوٹ اور شہید دارا میزائل لانچر بوٹ کو سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں شامل کیا گیا۔
-
یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز کونقصان پہنچا
روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز "موسکوا" کونقصان پہنچا ہے۔