30 ستمبر، 2025، 4:03 PM

ایرانی فوج نے جدید ترین روبوٹ "آریا" کی رونمائی کردی+ویڈیو

ایرانی فوج نے جدید ترین روبوٹ "آریا" کی رونمائی کردی+ویڈیو

ایرانی مسلح افواج نے جدید ترین روبوٹ آریا کی رونمائی کردی۔

سلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک جدید فوجی روبوٹ "آریا" کی رونمائی کی ہے، جو دفاعی اور تکنیکی میدان میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔

یہ روبوٹ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اسے مختلف عسکری مقاصد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

"آریا" ایک فارسی نام ہے، جس کا مطلب "دوست" اور "وفادار" ہے۔

News ID 1935677

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha