25 مئی، 2023، 10:06 AM

ایران، بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی تقریب رونمائی، تصاویر

ایران، بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی تقریب رونمائی، تصاویر

ایران کے وزیردفاع کی موجودگی میں طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی رونمائی کی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیردفاع کی موجودگی میں طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی رونمائی کی گئی۔

ایران، بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی تقریب رونمائی، تصاویر

یہ میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ 1500 کلوگرام وارہیڈ نصب کیا جاسکتا ہے۔

میزائل کے بارے میں دعوی کیا جاتا ہے کہ اپنے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بناسکتا ہے۔

ایران، بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی تقریب رونمائی، تصاویر

News Code 1916698

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha