وزیر دفاع
-
نیتن یاہو غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مطالبات کو سنیں، برطانوی وزیر دفاع
برطانوی وزیر دفاع نے کہا کہ خطے میں کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے اور یہ اچھی بات ہے کہ نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکہ اور برطانیہ کی درخواستوں کو سننے کے لیے اقوام متحدہ میں موجود ہیں۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی نومنتخب صدر پزشکیان کو مبارک باد
ایرانی وزیر دفاع جنرل آشتیانی نے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر ڈاکٹر پزشکیان کو مبارک باد پیش کی۔
-
صیہونی رجیم کا وحشی پن، غزہ کی پٹی کا مکمل فوجی محاصرے کا حکم
صیہونی رجیم کے وزیر دفاع یواف گیلنٹ نے فلسطینی مزاحمت کے خلاف مسلسل شکست اور ناکامیوں کے بعد غزہ کی پٹی کا مکمل فوجی محاصرہ کرنے کا حکم دیا۔
-
جارح ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے، یمنی وزیر دفاع
فوجی ترجمان نے کہا کہ یمنی فوج جارح ممالک پر کاری وار کرتے ہوئے جارح ممالک کو زمینی، فضائی اور سمندری حدود سے باہر کریں گی اور دشمن کی سرزمین کے اندر کاروائی کرتے ہوئے ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گی۔
-
امریکہ ایسی صورتِحال میں نہ دھکیلے جہاں ہمیں مشکل انتخاب کرنا پڑے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانیوزیرِ دفاع نے کہا کہ امریکہ اور ہمارے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کے درمیان بھی توازن ہونا چاہیے، ہماری چین، افغانستان، ایران اور بھارت کے ساتھ مشترکہ سرحدیں ہیں اور ان سے ہم اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔
-
جنرل باقری کی ترک وزیر دفاع کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو؛ مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون پر زور
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے جنرل یاشار گلر کو ترک وزیر دفاع منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان مشترکہ تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عمران کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل پر پاکستانی حکومت کا بڑا بیان
حکومت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔
-
خرمشہر 4 بلیسٹک میزائل کو کم ترین وقت میں لانچ کیا جاسکتا ہے، وزیر دفاع
بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کے حوالے سے ایرانی وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا کہ اس میزائل کی خصوصیت یہ ہے کہ کم ترین وقت میں لانچ کیا جاسکتا ہے۔
-
ایران، بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی تقریب رونمائی، تصاویر
ایران کے وزیردفاع کی موجودگی میں طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی رونمائی کی گئی۔
-
پاکستانی وزیر دفاع اور ایران کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
ملاقات میں سیکورٹی، مشترکہ انسداد دہشت گردی کے اقدامات اور علاقائی اقتصادی روابط پر بھی بات چیت کی گئی۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی نوروز منانے والے ہمسایہ ممالک کو مبارکباد
نوروز 1402 شمسی کے موقع پر ایرانی وزیر دفاع نے نوروز منانے والے ممالک میں اپنے ہم منصب وزراء کو الگ الگ پیغامات میں نوروز کی مبارکباد دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کا کابل کا اہم دورہ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے (بدھ کو) افغانستان کا اہم دورہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے وزیر دفاع برطرف؛ انٹیلی جنس سربراہ قلمدان سنبھالیں گے
یوکرین کی برسر اقتدار پارٹی کے رہنما نے اعلان کیا کہ ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سربراہ یوکرین کے وزیر دفاع کا قلمدان سنبھالیں گے۔
-
پاکستانی نئے آرمی چیف کے بارے میں وزیر دفاع کا اہم بیان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا نام بدھ تک سامنے آجائے گا جبکہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔
-
"باور 373" سسٹم بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر دفاع
بریگیڈئیر جنرل محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ "باور 373" دفاعی نظام بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے اور 305 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی سیاست دان مذاکرات کرکے کریں گے تو پھر کیا رہ جائے گا؟، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ کہاں کی روایت ہے کہ سیاست دان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں، عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا؟
-
سوات میں لگی آگ مجھ سمیت سب تک پہنچ سکتی ہے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوات میں لگی آگ مجھ سمیت سب کے دامن تک پہنچ سکتی ہے۔
-
دفاعی میدان میں ایران کی شاندار پیش رفت سے دشمنوں کی پریشانی صاف ظاہر ہے،ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کی مخلتف دفاعی صنعتی میدانوں اور دفاعی صلاحیت میں شاندار پیش رفت سے ہمارے ملک کے دشمنوں کی حیرت اور پریشانی صاف ظاہر ہے۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.
-
ایران اور چین کے وزراء دفاع کی ملاقات/ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار
چین کے وزير دفاع ، اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
-
روس نے یوکرائن میں جاری فوجی آپریشن میں پہلے مرحلے کے مقاصد حاصل کرلئے ہیں
روس کے وزیردفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے پہلے مرحلے کے اہم مقاصد حاصل کرلئے ہیں، یوکرائن میں فوجی آپریشن کا اب اہم مقصد ڈونباس کی آزادی ہے۔
-
روس کا فاشزم کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان
روسی وزیرِ دفاع نے روس میں فاشزم کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں ہونے والی عالمی کانفرنس نازی ازم اور نیو نازی ازم کے خلاف ہو گی۔
-
یوکرائن کے وزیر دفاع کا فوج کو روس کے خلاف لڑنے کے لئۓ تیار رہنے کا حکم
یوکرائن کے وزیر دفاع نے فوجیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ جنگ کے لیے تیار رہیں جس میں سختیاں بھی ہوں گی نقصان بھی ہوگا لیکن ہمیں درد کو برداشت کرتے ہوئے خوف اور مایوسی پر قابو پانا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر جنگ کی بحرین کے وزير دفاع سے ملاقات /عرب حکمرانوں کی خیانت آشکار
اسرائیل کے وزیر جنگ بحرین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے بحرین کے وزير دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عرب حکمرانوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے فلسطینی مسلمانوں اور اسلام کے ساتھ آشکارا خیانت اور غداری کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزراء دفاع کی ملاقات
آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر اوف ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل آشتیانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی وزیردفاع کورونا کا شکار ہوگئے
امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن صدر بائیڈن یے ساتھ ملاقات کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
-
اسرائیل کے وزیر جنگ کا سعودی عرب کا دورہ
فلسطین الیوم نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر جنگ نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔
-
افغان طالبان امریکہ کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں اقتدار میں آئے ہیں
برطانوی وزير دفاع نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے فاش کیا ہے کہ افغان طالبان امریکہ کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں اقتدار میں آئے ہیں۔
-
ایرانی سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی وزیر دفاع سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بعض اعلی کمانڈروں نے ایران کے وزیر دفاع مجنرل آشتیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی فوج کے سربراہ کی وزیر دفاع سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ایران کے نئے وزیر دفاع جنرل محمد رضا آشتیانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔