بیلسٹک میزائل
-
یمن کا تل ابیب پر دوسری بار بیلسٹک میزائل حملہ
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ تل ابیب میں صہیونی فوجی ٹھکانے کو "فلسطین 2" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
تل ابیب پر یمن کا بلیسٹک میزائل حملہ
صہیونی ذرائع نے تل ابیب پر یمنی فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں کی تصدیق کردی ہے۔
-
کریملن نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو ’بے بنیاد‘ قرار دیا
کریملن کے ترجمان نے ایران سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں امریکہ اور مغرب کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
دعائے توسل کی تلاوت، میزائلوں پر شہداء کی تصاویر آویزاں، "وعدہ صادق آپریشن" کے آغاز کے ویڈیو مناظر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ پر آج ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اسرائیل پر حملہ کرنے سے پہلے دعائے توسل کی تلاوت، میزائلوں پر دمشق حملے میں شہید ہونے والے ایرانی شہداء سمیت غزہ کے بچوں کی تصاویر بخوبی مشاہدہ کی جاسکتی ہیں۔
-
چین ایشیا پیسیفک میں امریکی میزائلوں کی تنصیب کی سختی سے مخالفت کرے گا، چینی ترجمان وزارت دفاع
چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ ایشیا پیسیفک خطے میں امریکی درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تنصیب کی سختی سے مخالفت کرے گا۔
-
امریکی سینٹکام کا یمنی اینٹی شپ میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکی دہشت گرد افواج کے سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے بحیرہ احمر کے اوپر سے داغا گیا یمنی اینٹی شپ بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ / میرکاوا ٹینک تباہ
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے عیتا الشعب کے علاقے کے قریب قابض صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر دشمن کے مرکاوا ٹینک تباہ کر دئے۔
-
ایران، دفاعی مشقوں میں جدید ڈرون طیاروں کی نمائش، صہیونی میڈیا میں صف ماتم
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرون طیاروں کو اسرائیل کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ
بھارت نے نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
"فتاح“ کو کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا، ایرانی فضائیہ کے کمانڈر انچیف
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ "فتاح“ میزائل کو اڑان کے دوران، کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا۔
-
ایرانی میزائلوں سے امریکہ اور اسرائیل کو سنگین خطرات لاحق ہیں، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے جدید میزائل سسٹم کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے حال ہی میں رونمائی ہونے والے میزائلوں کو امریکہ اور اسرائیل کے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
خرمشہر 4 بلیسٹک میزائل کو کم ترین وقت میں لانچ کیا جاسکتا ہے، وزیر دفاع
بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کے حوالے سے ایرانی وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا کہ اس میزائل کی خصوصیت یہ ہے کہ کم ترین وقت میں لانچ کیا جاسکتا ہے۔
-
خرمشہر-خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
اسلامی جمہوریہ ایران نے خرمشہر ہی فتح کی مناسبت پر خیبر نامی میزائل کی رونمائی کی۔ خرمشہر میزائل وزارت دفاع کے ایرو اسپیس آرگنائزیشن کے ماہرین کی جانب سے ڈیزائن کیے گئے جدید ترین میزائلوں میں سے ایک ہے۔
-
ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا+ تصاویر
نیا بیلسٹک میزائل خرمشہر ایرانی ایرو اسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن نے بنایا ہے۔ بیلسٹک میزائل خرمشہر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران، بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی تقریب رونمائی، تصاویر
ایران کے وزیردفاع کی موجودگی میں طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی رونمائی کی گئی۔
-
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تصدیق غیر ملکی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ؛ ہمارے میزائل مار گرانے کا مطلب جنگ کا اعلان ہوگا
شمالی کوریا کی سینیئر اہلکار نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ کا آزمائشی میزائل مار گرایا گیا تو شمالی کوریا اسے اعلان جنگ تصور کرے گا۔
-
تل ابیب پر میزائلوں کی بارش شہید سلیمانی کی حمایت کا سب سے اہم مظہر تھا، زیاد النخالہ
جہاد اسلامی تحریک فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو ایک عظیم شخصیت قرار دیا جنہوں نے مقاومت کو وسعت دینے اور مضبوط کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔
-
ایران کے پاس ایسے میزائل ہیں جن کے بارے میں دشمن سوچ بھی نہیں سکتے، سپاہ پاسداران کے سربراہ بحریہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کیا اور دشمنوں کو خبردار کیا کہ وہ ایران کی ارضی سالمیت کی بے احترامی کرنے کا سوچنے سے بھی گریز کریں۔
-
یوکرینی صدر زلینسکی کے سینئر مشیر کا اعتراف: ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے
یوکرینی صدر کے سینئر مشیر نے کیف کی جانب سے ایران کے پر سنگین الزامات کے باوجود کہا کہ تہران نے ابھی تک روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے اور مستقبل میں بھی ایسا ہونے کا امکان نہیں ہے۔
-
ہائپرسونک میزائل کا ٹیسٹ ہوچکا ہے، مناسب وقت پر نقاب کشائی کریں گے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ نئے ہائپر سونک بلیسٹک میزائل کا ٹیسٹ ہوچکا ہے اور مستقبل میں مناسب وقت پر اس کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
-
امام جمعہ تہران:
ہائپرسونک بلیسٹک میزائل کی تیاری ایران کی اندرونی طاقت اوردفاعی قوت کی مضبوطی میں ایک اہم سنگ میل ہے
امام جمعہ تہران نے کہا کہ زمین کی فضا کے اندر اور باہر قابل کنٹرول اور قابل عمل بیلسٹک میزائل جو دنیا کے موجودہ تمام میزائل شکن سسٹم سے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاشبہ ایران کی اندرونی طاقت اور دفاعی قوت کی بہتری میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
-
بیلسٹک میزائل کی تیاری علم اور ایمان کے امتزاج کی واضح علامت ہے، ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کو ہائپر سونک میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے پر سراہا اور اس کامیابی کو ملک کے دفاعی شعبے میں علم و ایمان کے امتزاج کی واضح نشانی قرار دیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل بنانے کا اعلان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا میزائل تمام میزائل شیلڈ سسٹم سے گزرنے کی صلاحیت رکھے گا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا قائم 100 کی لانچنگ پر رد عمل؛
قائم 100 کی لانچنگ نے دشمنوں کو غضبناک اور ہذیان گوئی پر مجبور کردیا ہے، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پابندیوں اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کے سائے میں "قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر کا کامیاب تجربہ ایرانی نوجوانوں کی قومی صلاحیت کا ایک اور ثبوت ہے۔
-
"باور 373" سسٹم بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر دفاع
بریگیڈئیر جنرل محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ "باور 373" دفاعی نظام بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے اور 305 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران کا ایک اور نئے میزائل 'صیاد 4B' کی رونمائی اور کامیاب تجربہ
اتوار کے روز ایک تقریب میں ایران کے مقامی تیار کردہ ایئر ڈیفینس سسٹم 'باور-373' اور نئے ٹھوس ایندھن والے میزائل 'صیاد 4B' کی رونمائی کی گئی اور 'صیاد 4B' کے ذریعے 'باور-373' کے اپ گریڈ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
جنوبی کوریا کو جواب/شمالی کوریا نے ایک بار پھر میزائل کا تجربہ کرلیا
شمالی کوریا نے ایک بار پھر میزائل کا تجربہ کرلیا۔ تجربے کے لیے فائر کیا گیا میزائل جنوبی کوریا کی حدود میں گرا۔
-
ایران؛خیبرشکن اور رضوان بیلسٹک میزائلوں کی نقاب کشائی+ ویڈیو
ایرانی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے دن طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل خیبرشکن اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل رضوان کی پہلی بار نقاب کشائی کی۔