جس کی رینج 2000 کلومیٹر ہے اور یہ 1500 کلوگرام وزنی زیادہ دھماکہ خیز وار ہیڈ سے لیس ہے اور یہ ٹیکٹیکل صلاحیت کا حامل ہے۔
یہ میزائل خرمشہر کا جدید ترین ورژن ہے ۔ خرمشہر 4 (خیبر) میزائل نیوی گیشن ایڈ سسٹم سے لیس ہے اور بھاری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آپ کا تبصرہ