ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کی مخلص اور وفادار فوج کے سامنے کوئی بھی ظالم طاقت کھڑی نہیں رہ سکتی۔