بیلسٹک میزائل خرمشہر
-
خرمشہر 4 بلیسٹک میزائل کو کم ترین وقت میں لانچ کیا جاسکتا ہے، وزیر دفاع
بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کے حوالے سے ایرانی وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا کہ اس میزائل کی خصوصیت یہ ہے کہ کم ترین وقت میں لانچ کیا جاسکتا ہے۔
-
خرمشہر-خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
اسلامی جمہوریہ ایران نے خرمشہر ہی فتح کی مناسبت پر خیبر نامی میزائل کی رونمائی کی۔ خرمشہر میزائل وزارت دفاع کے ایرو اسپیس آرگنائزیشن کے ماہرین کی جانب سے ڈیزائن کیے گئے جدید ترین میزائلوں میں سے ایک ہے۔
-
ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا+ تصاویر
نیا بیلسٹک میزائل خرمشہر ایرانی ایرو اسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن نے بنایا ہے۔ بیلسٹک میزائل خرمشہر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔