مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرقی سمندر میں گرا۔
رپورٹس کے مطابق بیلسٹک میزائل نے ایک گھنٹے سے زائد پرواز کی جس کے بعد وہ سمندر میں گرا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل 74 منٹ تک فضا میں رہا جس کا وقت مارچ اور اپریل میں ٹیسٹ کیے گئے میزائلوں سے چند منٹ زیادہ ہے۔
آپ کا تبصرہ