شمالی کوریا
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی
شمالی کوریا کے صدر نے ایک فوجی مشق کے دورے کے دوران، امریکہ اور جنوبی کوریا کے خلاف جوہری حملے کی تیاری پر زور دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تصدیق غیر ملکی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔
-
شمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ
شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا، میزائل آبدوز کے ذریعے فائر کئے گئے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
جنوبی کوریا کے میڈیا نے اپنے ملکی حکام کا حوالہ دے کر کہا ہے کہ شمالی کوریا نے آج جمعرات کے دن ایک نیا میزائل تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ؛ ہمارے میزائل مار گرانے کا مطلب جنگ کا اعلان ہوگا
شمالی کوریا کی سینیئر اہلکار نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ کا آزمائشی میزائل مار گرایا گیا تو شمالی کوریا اسے اعلان جنگ تصور کرے گا۔
-
جنوبی کوریا کو جواب/شمالی کوریا نے ایک بار پھر میزائل کا تجربہ کرلیا
شمالی کوریا نے ایک بار پھر میزائل کا تجربہ کرلیا۔ تجربے کے لیے فائر کیا گیا میزائل جنوبی کوریا کی حدود میں گرا۔
-
شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ کی حالت تشویشناک، بہن نے تصدیق کردی
شمالی کوریا کے صدر کی بہن نے تصدیق کی ہے کہ کم جونگ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد سے اُن کی حالت تشویشناک ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے عسکری تصادم کے لئے تیار ہیں، شمالی کوریا
شمالی کوریا کے سربراہ نے کہا کہ پیونگ یانگ امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے عسکری تصادم کے لئے مکمل تیاری رکھتا ہے۔
-
شمالی کوریا کا 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
روس اور چین نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا
روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
-
شمالی کوریا نے امریکی صدر کے جنوبی کوریا کے دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا
شمالی کوریا نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں کورونا کے باعث 6 افراد کے ہلاک
شمالی کوریا نے کورونا کے باعث 6 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔
-
شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
-
شمالی کوریا کا نئے ہتھیاروں کا کامیاب تجربہ
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا
جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے سربراہ کا انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ایرانی صدر کے نام مبارکباد کا پیغام
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کیا
شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل کا کمایاب تجربہ کیا ہے شمالی کوریا کی جانب سے ایک ماہ میں کیا جانے والا یہ چھٹا میزائل تجربہ ہے۔
-
شمالی کوریا نے مزید دومیزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا
شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔ شمالی کوریا ایک مہینے میں 4میزائل تجربے کرچکا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ریل گاڑیوں سے مار کرنے والے دو میزائلوں کے تجربے کی تصدیق کردی
امریکہ کے ساتھ کشیدگي میں اضافے کے بعد شمالی کوریا نے ریل گاڑیوں سے مار کرنے والے دو میزائلوں کے کامیاب تجربے کی تصدیق کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے ہائپرسونک میزائل نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے میزائل تجربہ کا مشاہدہ کیااور شمالی کوریا کے ہائپرسونک میزائل نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورکامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا 6 روزمیں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
-
شمالی کوریا کا ہائپرسونک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں 11 دن کے لیے ہنسنے پر پابندی عائد
شمالی کوریا میں عوام پر 11 دن کے لیے ہنسنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ خطے میں کشیدگی اور تناؤ کا اصلی ذمہ دار ہے
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون نے خطے میں کشیدگی اور تناؤ کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا ہے۔
-
شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی
شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے حکام نے اگست کے بعد آج دوبارہ کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی۔
-
شمالی کوریا کا طیارہ شکن میزائل کا کامیاب تجربہ
شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ کیا ہے اور اس بار طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والے جدید میزائل کا کامیاب کا تجربہ کیا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کردی
شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا آج اعلان کردیا ہے۔