شمالی کوریا کا 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا ایک وقت میں اتنی بڑی میں تعداد میں میزائلوں کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے میزائلوں کا تجربہ اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی جانب کیا۔ ادھر  جاپانی وزیر دفاع نے شمالی کوریا کے تجربے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائلوں کے تجربے کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

News Code 1911097

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =