تجربہ
-
پاکستان کا کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے 350 کلومیٹر (217 میل) تک مار کرنے والے درمیانی درجے کے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
آذرخش دفاعی میزائل نے ہدف کو نشانہ بنایا، ویڈیو
دفاعی میزائل سسٹم آذرخش نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
جدید دفاعی سسٹم کی رونمائی، ایرانی وزیردفاع کی شرکت
میجر جنرل آشتیانی کی موجودگی میں ایران میں جدید دفاعی سسٹم آذرخش اور آرمان کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
-
ہائپرسونک میزائل کا ٹیسٹ ہوچکا ہے، مناسب وقت پر نقاب کشائی کریں گے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ نئے ہائپر سونک بلیسٹک میزائل کا ٹیسٹ ہوچکا ہے اور مستقبل میں مناسب وقت پر اس کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
-
ایران کا 300 کلومیٹر کی رینج میں فضائی دفاعی سسٹم باور-373 کا تجربہ
ایران کی آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ باور 373 ایئر ڈیفنس سسٹم کے 300 کلومیٹر کی رینج میں ابتدائی تجربات انجام پاچکے ہیں۔
-
بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ
بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا نئے ہتھیاروں کا کامیاب تجربہ
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا
جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کیا
شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل کا کمایاب تجربہ کیا ہے شمالی کوریا کی جانب سے ایک ماہ میں کیا جانے والا یہ چھٹا میزائل تجربہ ہے۔
-
بھارت کا براہموس سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارت نے براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا کا میاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے مزید دومیزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا
شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔ شمالی کوریا ایک مہینے میں 4میزائل تجربے کرچکا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ریل گاڑیوں سے مار کرنے والے دو میزائلوں کے تجربے کی تصدیق کردی
امریکہ کے ساتھ کشیدگي میں اضافے کے بعد شمالی کوریا نے ریل گاڑیوں سے مار کرنے والے دو میزائلوں کے کامیاب تجربے کی تصدیق کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے ہائپرسونک میزائل نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے میزائل تجربہ کا مشاہدہ کیااور شمالی کوریا کے ہائپرسونک میزائل نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورکامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا 6 روزمیں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
-
شمالی کوریا کا ہائپرسونک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا بابرکروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے مقامی طورپرتیارکردہ بابرکروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
بھارت کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارتی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بھارت نے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ
پاکستانی بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روس کا جدید کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کردی
شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا آج اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کا گائیڈڈ میزائل " فتح ون" کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے گائیڈڈ میزائل " فتح ون " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔