بھارت کا براہموس سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارت نے براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا کا میاب تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا کا میاب تجربہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا تجربہ اڑیسہ کے ساحل پرکیا گیا۔ براہموس سپرسونک میزائل میں نئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ بھارت نے 11 جنوری کو بھی بحریہ کے لئے استعمال ہونے والے براہموس میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ بھارت نے براہموس میزائل روس کے اشتراک سے تیارکیا ہے۔

News Code 1909566

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =