بھارتی وزیراعظم مودی
-
بھارتی وزیراعظم کی عوام سے اعضائے بدن کا عطیہ دینے کی اپیل
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اعضاء عطیہ کے لیے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی جانب سے رمضان المبارک کی مبارکبادی
ماہ رمضان المبارک کے آغاز پر بھارتی وزیر اعظم مودی اور کانگریس کے اہم لیڈران نے مبارک باد پیش کی ہے۔
-
جاپانی وزیراعظم کا دورہ ہندوستان، اہم معاہدوں پر دستخط
جاپانی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان میں دونوں ملکوں نے مختلف دفاعی اور اقتصادی میدانوں میں تعاون کے متعدد معاہدے کئے ہیں۔
-
بھارت اور بنگلہ دیش 18 مارچ کو بین الملکی تیل پائپ لائن کا افتتاح کریں گے
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 18 مارچ کو ڈیزل کی نقل و حمل کے لیے ملک کی پہلی سرحد پار تیل پائپ لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔
-
ملک میں فزیکل انفراسٹرکچر کے ساتھ سماجی انفراسٹرکچر کا بھی مضبوط ہونا ضروری ہے، بھارتی وزیراعظم
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں فزیکل انفراسٹرکچر کے ساتھ سماجی انفراسٹرکچر کا بھی مضبوط ہونا ضروری ہے۔ ہمارا سماجی انفراسٹرکچر جتنا مضبوط ہوگا اتنے ہی باصلاحیت نوجوان، ہنر مند نوجوان کام کرنے کے لیے آگے آ سکیں گے۔
-
بھارت نے مودی پر بنے والی دستاویزی فلم کو نشر کرنے سے روک دیا
بھارت نے بی بی سی کی دستاویزی فلم کو نشر کرنے سے روک دیا۔ اس فلم میں 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق وزیر اعظم کی کارکردگی پر سوال اٹھایا ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کی تقریب میں بندوق کے ساتھ جانے کی کوشش کرتے شخص کو سیکورٹی اہلکاروں نے پکڑا لیا
ممبئی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب کے دوران بندوق کے ساتھ جانے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے پکڑ لیا ہے۔
-
ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں، شہباز شریف کا مودی سے اظہار تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی ہسپتال میں والدہ کی عیادت
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
جو بائیڈن اور بھارتی وزیراعظم مودی کی ملاقات
وہائٹ ہاؤس نے آج جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر بائیڈن نے بالی میں جی-20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کی ہے۔
-
غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے، بھارتی وزیراعظم
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان عالمی غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود تیزی سے اقتصادی ترقی کر رہا ہے۔ ہندوستان اس وقت جس بلندی پر ہے اس سے ملک کو مسلسل آگے ہی بڑھنا ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کا برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک سے ٹیلیفونک رابطہ
بھارتی وزیراعظم مودی نے آج برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سنک سے فون پر بات کی۔
-
بھارتی وزیراعظم نے گجرات میں نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیا د رکھ دیا
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
-
بھارتی وزیراعظم مودی کا دورہ ہماچل؛ رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں سے "کریکٹر سرٹیفکیٹ" طلب
ہماچل کانگریس کمیٹی کے چیف ترجمان نریش چوہان نے بھی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کی مذمت کی اور کہا کہ یہ اقدام میڈیا کی آزادی کے خلاف ہے۔