ہندوستان
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر شراب پر پابندی
دہلی کی حکومت نے اپنے ایک حکم میں کہا ہے کہ 26 جنوری کو بار اور ریستوران میں بھی شراب پینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
معروف ہندوستانی شیعہ عالم دین مولانا مظاہر علی سیتھلی انتقال کرگئے
معروف ہندوستانی شیعہ عالم دین مولانا مظاہر علی سیتھلی واعظ بانی حوزہ علمیہ جامعہ مہدیہ سیتھل نے طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔
-
ایران اور بھارت کے تہذیبی و ثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار یے، ڈاکٹر محمد علی ربانی
بھارت میں کلچرہاؤس کے سربراہ نے کہاکہ ایران اورہندوستان کے تہذیبی وثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام عمارتیں اور یادگاریں جنہیں ہم ہندوستان اور ایران کے تعلقات کی شکل میں مشترکہ میراث کے طور پر دیکھتے ہیں، ان میں کہیں نہ کہیں خاتون کا کردار ہے۔
-
ہندوستان کے جوابی ردعمل نے ظاہر کیا ہے کہ ملک کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،بھارتی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ’’ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جو کسی کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘‘
-
ہندوستان؛ حیدرآباد دکن میں ابنائے جامعۃ الامام امیرالمؤمنین کا عظیم الشان سمینار
حجت الاسلام والمسلین سید محمد الموسوی(لندن) کی قیادت میں بتاریخ ۶،۷ اور ۸ جنوری ۲۰۲۳ ایک بین الاقوامی علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں ابنائے جامعۃ الامام امیرالمؤمنین (نجفی ہاؤس) نے شرکت کی۔
-
نئی دہلی میں رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر کانفرنس کا انعقاد
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر 9واں اجلاس بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں منعقد کیا گیا۔
-
کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج
ہندوستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے بعض علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بھارت تمام شعبوں میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، بھارتی وزیر خارجہ
بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے لیے اپنے ملک کے عزم کا اظہار کیا۔
-
بھارت نے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کو لانچ کردیا
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کے خلائی پروگرام کے سفر میں یہ واقعی ایک نئی شروعات، ایک نئی صبح اور ایک نئی پہل ہے۔ یہ ہندوستان کے لیے اپنے خود کے راکٹ تیار کرنے کا ایک اہم موڑ ہے اور ہندوستان کی اسٹارٹ اپ تحریک میں ایک اہم موڑ ہے۔
-
ہندوستان؛ پتھر کی کان میں بڑا حادثہ، 15 مزدور پھنس گئے، 12 افراد جانبحق
ہندوستان کی ریاست میزورم میں پتھر کی ایک کان میں ہونے والے دردناک حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان گروپ 20 کا چیئرمین بن گیا
ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔
-
بابا گرونانک کا 553واں جنم دن، ہزاروں بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی نے 2942 بھارتی شہریوں مو ویزے جاری کیے تھے تاہم بھارت سے صرف 2418 یاتری پاکستان پہنچے۔
-
غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے، بھارتی وزیراعظم
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان عالمی غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود تیزی سے اقتصادی ترقی کر رہا ہے۔ ہندوستان اس وقت جس بلندی پر ہے اس سے ملک کو مسلسل آگے ہی بڑھنا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک تارک وطن کس طرح برطانیہ میں تارکین وطن کا سخت مخالف ہوسکتا ہے؟
رشی سوناک برطانیہ کے پہلے سیاہ فام وزیر اعظم اور اسی طرح پہلے وزیر اعظم ہیں جو غیر برطانوی نژاد ہے۔
-
ہندوستان کے نامور سیاستدان ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے
تین مرتبہ ہندوستانی ریاست اتر پردیش یوپی کے وزیراعلیٰ رہنے والے ملائم سنگھ یادو آج صبح 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ ہلاکتوں اور نئے کیسز میں اضافہ
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی جب کہ 4 ہزار 777 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
ہندوستان کے لئے نئے ایرانی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنی ماموریت شروع کرنے کے لئے ہندوستان روانہ ہونے سے قبل نئی دہلی میں ایران کے نئے سفیر ایرج الہٰی کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ہندوستان میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 26 افراد کے خلاف مقدمہ درج
انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک گھر میں باجماعت نماز پڑھنے والے 26 مسلمان شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، 50 افراد جانبحق
بھارت میں تین روز سے جاری موسلادھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 50 افراد جانبحق ہوگئے۔
-
ہندوستان میں آج 76 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے
ہندوستان میں آج 76 واں یوم آزادی قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےاس موقع پر ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی نے عوام سے خطاب کیا۔
-
ہندوستان، عراق اور پاکستان میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج 10 محرم الحرام بروز (منگل) کو پاکستان،بھارت اور عراق میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
بھارت میں نماز فجر سے قبل مسجد مسمار، مسلمان سراپا احتجاج
بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے شمش آباد میں واقع مسجد خواجہ محمود کو میونسپل حکام نے غیر مجاز تعمیر قرار دیتے ہوئے شہید کردیا۔
-
ہندوستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد جانبحق
بھارت میں میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد جانبحق ہوگئے۔
-
ہندوستان کے 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کے پولنگ بوتھ پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
ہندوستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی؛ 14 جانبحق
بھارتی ریاست گجرات میں موسلا دھار بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 15 سے تجاوز کرگئی۔
-
ہندوستان؛ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
مودی سرکار میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا گیا۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔
-
پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت
بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔
-
لینڈ سلائیڈنگ میں ہندوستانی فوج کا کیمپ تباہ
وزارت دفاع کے پبلک ریلیشن آفیسر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے پروجیکٹ کی حفاظت پر مامور ٹیم فوجی رضاکاروں پر مشتمل ٹریٹوریل آرمی کی ٹیم کر رہی تھی۔
-
ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے 3سالہ پاکستانی بچہ خاندان سے ملوا دیا
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی جانب سے روتے ہوئے 3 سالہ بچے کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔