پہلگام حادثہ
-
پہلگام دہشت گردانہ حملے میں شامل کسی بھی دہشت گرد کو بخشا نہیں جائے گا، بھارت
بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو پکڑنے اور سخت سے سخت سزا دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ ان سب کو ان کی گھناؤنی حرکت کے لیے جوابدہ بنایا جائے گا۔
-
پہلگام واقعے پر غیرجانبدارانہ عالمی تحقیقات کیلئے تیار ہے، پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے، بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد بے بنیاد اور بلا ثبوت الزامات لگائے، پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے غیر جانبدارانہ عالمی تحقیقات کے لیے تیار ہے، تاہم دھمکیاں ناقابل قبول ہیں۔
-
پہلگام حملہ، دہشت گردوں کو تصور سے بھی بڑی سزا دی جائے گی، بھارتی وزیر اعظم
انہوں نے زور دے کر کہا کہ میں بہت صاف الفاظ میں کہتا ہوں، جنہوں نے یہ حملہ کیا ہے، انہیں اور ان کے سرپرستوں کو ایسی سزا دی جائے گی جو انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا۔
-
واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائیگا، پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی
پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں اس ملک کی سول اور عسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
-
بھارت کا پاکستانیوں کو 48گھنٹے میں ملک چھوڑنے کاحکم
بھارتی وزارت خارجہ نے تمام پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا ہے، سندھ طاس معاہدہ بھی معطل کردیا۔
-
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے مجرموں کو سخت سزا دی جائے، مولانا کلب جواد نقوی
جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا کلب جواد نقوی نے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے۔