کشمیر
-
کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے گاندھی اور نہرو کے ہندوستان کو تباہ کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی نے گاندھی اور نہرو کے بھارت کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ 2 روز میں 4 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 4 افراد کو جاں بحق کردیا ہے۔
-
اسرائیل کی ناجائز حکومت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی متعدد رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی ناجائز حکومت مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزنے 2 مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کے کردار و عمل کو مشعل راہ بنانے پر تاکید
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیرمین انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کو انکی 33ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو حضرت امام خمینی (رہ) کے کردار و عمل کو مشعل راہ بناتے ہوئے سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
حریت پسند رہنما یاسین ملک کو تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا
بھارتی حکام نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار
اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستانی عدالت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا دینے پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔
-
کشمیر میں یاسین ملک کی سزا کے خلاف مظاہرین اور پولیس ميں جھڑپ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور حریت کانفرنس کے رکن یاسین ملک کی سزا کے خلاف پولیس اور کشمیری مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق
بھارتی فورسزنے جموں وکشمیرکے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے ۔
-
بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی
بھارت کے دارالحکومت ئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے بارہ مولا میں فوجی آّریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا بھارت سے حریت رہنماء یاسین ملک کوفوری رہا کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنماء یاسین ملک کو بے بنیاد الزامات میں غلط سزا سنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کوفوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان کا بھارت کو سخت جواب
اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔
-
کشمیر میں چیری کی کاشت
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چیری جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ یاسین ملک کی سزا کا اعلان 25 مئی کو کیا جائے گا۔
-
مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں.
-
کشمیری بچوں نے " سلام فرماندہ " ترانہ بہترین انداز میں پیش کیا
ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع کرگل کے ایک اسکول کے بچوں نے " سلام فرماندہ " ترانہ بہترین انداز میں پیش کیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
-
کشمیر میں اسٹرا بیری جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسٹرا بیری جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک جوان جاں بحق
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جواں جاں بحق ہوگیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان نے بھارتی حد بندی کمیشن کی کشمیر سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
پاکستان نے بھارت کی غیر قانونی طور پر جموں و کشمیر کے لیے "حد بندی کمیشن" کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
کشمیر میں عید فطر عقیدت و احترام سے منائي گئی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید فطر مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و ولولہ کے ساتھ منائی گئی۔
-
پاکستان، ہندوستان اور کشمیر میں عید سعید فطر مذہبی عقیدت سے منائی جا رہی ہے
پاکستان ، ہندوستان اور کشمیر کے محتلف شہروں میں آج سعید فطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، عید فطر کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
-
کشمیر میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں عالمی یوم قدس اسلامی ، انسانی اور اخلاقی جذبے کے ساتھ منایاگیا۔
-
دنیا کے مختلف علاقوں میں عالمی یوم قدس اسلامی، انسانی اور اخلاقی جذبہ کے ساتھ منایا گیا
عالمی یوم قدس آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں اسلامی، انسانی اور اخلاقی جذبہ کے ساتھ منایا گیا ہے ۔ عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں شریک افراد نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور فلسطینیوں کی حمایت اور ان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں رمضان المبارک کے سلسلے میں خاص اہتمام
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں رمضان المبارک کے سلسلے میں خاص اہتمام کیا جاتا ہے ، مسلمان اس مہینے میں روزہ رکھنے کے علاوہ نماز اور دیگر عبادات کے سلسلے میں بھی خاص اہتمام کرتے ہیں۔
-
بھارتی وزیراعظم آج کشمیر کا دورہ کریں گے/ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورے کے موقع پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گيا ہے۔