12 مئی، 2025، 8:35 PM

پاک بھارت جنگ بندی، کشمیر میں پاکستانی ڈرون پروازیں، پنجاب میں دھماکہ، بھارتی ذرائع ابلاغ

پاک بھارت جنگ بندی، کشمیر میں پاکستانی ڈرون پروازیں، پنجاب میں دھماکہ، بھارتی ذرائع ابلاغ

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کشمیر کے ضلع سیمبا میں پاکستانی ڈرون طیاروں نے پروازیں کیں جبکہ پنجاب میں دھماکہ ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع سیمبا میں 10 سے 12 ڈرونز کو روکا گیا۔ اس واقعے کے دوران پورے علاقے میں بجلی بند ہوگئی۔

ہندوستان ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں بھی زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس سے عوام میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی دنوں تک کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم اوز نے رابطہ کرکے جنگ بندی کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

News ID 1932622

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha