پنجاب
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں میں عبدالحنان ، رحمت علی ، معاویہ اور محمد عربی شامل ہیں۔ملزمان کے خلاف 4 مقدمات درج کرکے انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
بھارت کے پانی چھوڑنے سے پنجاب میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے، پاکستان
پاکستان نے دعویٰ کیاہےکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی ہوئی چاول سمیت دیگر فصلیں مکمل تباہ ہو گئی ہیں۔
-
پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
-
پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حلف برداری کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے
نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ حلف برداری کیلیے خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں اُن کا مونس الہیٰ نے استقبال کیا۔
-
پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، سابق پاکستانی وزیراعظم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے، تینوں جج صاحبان کو سلام‘‘۔
-
پاکستان؛ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب کی 60 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
ٹرسٹی وزیر اعلیٰ پنجاب کی 60 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، جن میں معاونِ خصوصی، مشیر اور سیاسی مشیر بھی شامل ہیں۔
-
پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
پاکستان؛ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری
پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
-
پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت
بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔
-
حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔
-
بھارتی ریاست پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرہ
بھارتی ریاست پنجاب کے شہرپٹیالہ میں سکھوں نے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کیا ، سکھوں اور ہندو انتہا پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے 6 فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ کے واقعے میں 6 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
-
گورنر پنجاب کا عمران خان، نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کا دعوی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنرچوہدری سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مرحومہ بے نظیربھٹو، نوازشریف اور عمران خان کو وزیر اعظم بنوایا۔
-
پنجاب کے وزير اعلی نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد 15 افسران کو معطل کردیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں 15 افسران کو معطل کرکے انضباطی کارروائی کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ نے استعفیٰ دے دیا
بھارتی ریاست پنجاب میں کانگریس سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر لاہور سے تین داعش دہشت گرد گرفتار
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورسے محکمہ انسداد دہشت گردی " سی ٹی ڈی" نے لاہور میں آپریشن کرتے ہوئے 3 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 55 سالہ ڈی ایس پی کی 19 سالہ کانسٹیبل سے شادی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال میں 55 سالہ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس " ڈی ایس پی " نے نئی بھرتی ہونے والی 19 سالہ لیڈی کانسٹیبل سے شادی کرلی۔
-
پاکستان میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زيادتی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے موٹروے کے قریب خاتون سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بارش کے باعث 17 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکانات کی چھتیں اور مٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرا دیا
بھارت میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔
-
پنجاب حکومت کا انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے صوبہ میں انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
پاکستان میں پنجاب اسمبلی میں نام نہاد تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف احتجاج
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں حال ہی میں منظور ہونے والے نام نہاد تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف صوبائی وزرا سمیت حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے زبردست احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بھائی نے بھائی کو اینٹ مار کر ہلاک کردیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں معمولی سے گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو اینٹ مار کر ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 1069 پولیس افسر اور اہلکار کورونا میں مبتلا
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں سفاک بھائی نے بہن کو قتل کردیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں سفاک بھائی نے گھر میں ہونے والی تلخ کلامی پر بہن کو قتل کردیا۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تین دن لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے صوبے میں 3 دن مکمل لاک ڈاؤن اور 4 دن تمام دکانیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں ایک شخص نے خودکشی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں بیروزگاری سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔
-
پنجاب میں پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ نے پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد زیادہ/ حالات خراب
پاکستان میں ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے کہا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے حالات کو بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔