مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوام نے صہیونی حکومت کی جانب سے بیروت پر حملے اور سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر احتجاجی ریلی نکالی اور صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی۔
ریلی کے شرکاء امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔
کشمیر میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت پر چار روزہ عمومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ