احتجاجی ریلی
-
یورپ بھر میں غزہ کے حق میں بڑے مظاہرے، صہیونی مظالم کی شدید مذمت+ویڈیوز، تصاویر
یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف وسیع پیمانے پر عوامی مظاہرے ہوئے اور نتن یاہو حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔
-
ایران بھر میں اسرائیل مخالف ریلیاں، فلسطینیوں اور شہداء سے اظہار یکجہتی+ ویڈیو، تصاویر
ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
ایران، غزہ پر جارحیت، مغربی آذربائجان میں اسرائیل مخالف ریلی
غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت کے خلاف ایرانی صوبے مغربی آذربائجان میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
پاکستانی شہریوں کا صیہونی رژیم کے خلاف غزہ کی حمایت میں احتجاج+ ویڈیو
پاکستانی شہریوں نے غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔