غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت کے خلاف ایرانی صوبے مغربی آذربائجان میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف ایران کے صوبے مغربی آذربائجان میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
صوبائی مرکز ارومیہ میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی میں بڑی تعداد میں شرکت کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
آپ کا تبصرہ