مغربی آذربائیجان
-
شمال مغربی ایران میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد
سپاہ پاسداران انقلاب نے ترک سرحد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ہتھیار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
-
ایران، غزہ پر جارحیت، مغربی آذربائجان میں اسرائیل مخالف ریلی
غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت کے خلاف ایرانی صوبے مغربی آذربائجان میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
ایرانی صوبہ مغربی آذربائیجان میں زلزلہ، 75 افراد زخمی اور 300 گھروں کو نقصان پہنچا+ویڈیو، تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی اور 300 گھروں کو نقصان پہنچا۔