ارومیہ
-
ارومیہ ایئر پورٹ پر صدر رئيسی کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا مغربی آذربائیجان کے صدر مقام ارومیہ میں اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کا کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ مغربی آذربائیجان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ مغربی آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے کئی ترقیاتی امور کا قریب سے جائزہ لیا ہے۔
-
ایرانی سپاہ نے شمال مغربی سرحدوں پر بڑی مقدار میں اسلحہ ضبط کرلیا
ایرانی سپاہ کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ کی بری فوج نے شمال مغربی سرحدوں پر بڑی مقدار میں دہشت گردوں اور تخریبکار عناصر سے اسلحہ برآمد اورضبط کرلیا ہے۔
-
ارومیہ میں شہید ہونے والے تین سرحدی گارڈز کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر ارومیہ میں سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں تین سرحدی گارڈز کی تشییع جنازہ میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
ارومیہ کی جھیل کی بحالی میں قدرت کا ہاتھ
ارومیہ کی جھیل جو مکمل طور پر خشک ہونے کے قریب پہنچ گئی تھی اوراس سے ایران کے شمال مغربی صوبوں کو ماحولیات کے خطرات لاحق ہوگئے تھے حالیہ بارشوں کے بعد یہ جھیل پانی سے بھر گئی ہے اور اس جھیل کی بحالی میں قدرت کا ہاتھ نمایاں ہے۔
-
ایرانی فوج کے حمزہ بریگيڈ نے ارومیہ میں اسپرے کی مہم میں حصہ لیا
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے صدر مقام ارومیہ میں ایرانی فوج کے حمزہ بریگيڈ 3 نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم میں بھر پور حصہ لیا ۔
-
ارومیہ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ارومیہ میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
ارومیہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم الشان اجتماع منعقد
ایران کے شہر ارومیہ میں سپاہ اسلام کے گرانقدر اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کی یاد میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
ارومیہ میں مٹھائی اور حلوا تیار کرنے والی فیکٹری
بہت سے لوگ ارومیہ کی مٹھائی اور حلوا کے طرفدار ہیں ایران میں مٹھائی کا ایک خاص مقام ہے اور ارومیہ کی مٹھائی کو تحفہ کے طور پر بھی پیش کیا جاتا ہے ۔
-
ارومیہ کے بالانج گاؤں میں برف کے شاندار مناظر
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے شہر ارومیہ کے بالانج گاؤں میں برف کے شاندار قدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
ارومیہ میں حسینی عزاداروں کا عظیم اجتماع
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے صدر مقام ارومیہ میں حسینی عزاداروں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
ارومیہ جھیل میں اہلخانہ کے ہمراہ تفریح
ایران کے مختلف صوبوں خاص طور پر مشرقی صوبہ آذربائیجان اور مغربی صوبہ آذربائیجان کے لوگ سیر و تفریح کے لئے ارومیہ کی جھیل کا اہلخانہ کے ہمراہ سفر کرتے ہیں۔