شمالی کوریا کا ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہائپرسونک میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ ہائپرسونک میزائل کا دوسرا تجربہ ہے۔

شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے ایک بیان میں ملک کےدفاع کومزید مضبوط  بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے چند دن بعد میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔

شمالی کوریا نے گزشتہ سال بھی میزائل کے متعدد تجربات کئے تھے۔شمالی کوریا کے جنوبی کوریا اورامریکہ کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکارہیں۔

News Code 1909409

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =