شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے۔

شمالی کوریا نے 8 جون کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائل فائر کئے تھے۔شمالی کوریا کو میزائل تجربات پر عالمی برادری کی شدید مخالفت اورپابندیوں کا سامنا ہے۔

News Code 1912029

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha