مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر ہوائی جہاز میں بم کی موجودگی کی خبر پر ائیرپورٹ پر کھلبلی مچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا کہ ڈیلٹا ائیرلائن کے ہوائی جہاز میں بم موجود ہونے کی اطلاع مل گئی جس پر ائیرپورٹ حکام پریشان ہوگئے۔
متعلقہ حکام کی جانب سے جہاز کی تلاشی لی گئی اور کسی قسم کا بم برآمد نہ ہونے پر جہاز کو کلئیر کردیا گیا۔
آپ کا تبصرہ