بن گوریان ایئرپورٹ
-
تل ابیب، بن گوریان ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر ہڑتال، پروازیں متاثر
بن گوریان ایئرپورٹ کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پروازوں کی آمد متاثر ہوئی اور ہوائی اڈے کی سرگرمیوں میں شدید خلل پیدا ہوگیا۔
-
بن گوریون ایئرپورٹ امریکی فوجی اڈے میں تبدیل، اسرائیلی حکام کا انکشاف
اسرائیلی فضائی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ عملی طور پر فوجی اڈے میں تبدیل ہو چکا ہے جس سے شہری فضائی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔
-
اسرائیل میں ہر طرف سے ہنگامی سائرن کی آواز بلند، تل ابیب اور بن گوریون ایئرپورٹ پر حملے
اسرائیل میں 300 سے زائد مقامات پر ہنگامی سائرن بجے اور بن گورین ایئرپورٹ سمیت متعدد مقامات ایرانی میزائلوں کا نشانہ بنے۔