25 مئی، 2025، 3:20 PM

یمن نے ایک بار پھر بن گورین ہوائی اڈے پر میزائل داغے

یمن نے ایک بار پھر بن گورین ہوائی اڈے پر میزائل داغے

اسرائیلی میڈیا نے یمن سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے کی اطلاع دی۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی میڈیا نے یمن سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے۔

یمنی حملے کے بعد بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں معطل ہوگئیں۔

قابل ذکر ہے کہ یمنی فوج نے ابھی تک میزائل حملے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

News ID 1932942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha