22 جون، 2025، 1:10 PM

وعدہ صادق3 کا بیسواں مرحلہ، بن گوریان ائیرپورٹ اور کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران

وعدہ صادق3 کا بیسواں مرحلہ، بن گوریان ائیرپورٹ اور کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران

وعدہ صادق 3 آپریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ آپریشن کے بیسویں مرحلے میں تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ اور صہیونی کنٹرول سینٹر کو ہدف بنایا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وعدہ صادق 3 آپریشن کے ترجمان نے اسرائیل پر ہونے والے حملوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کرنل تاجیک نے کہا کہ وعدہ صادق 3 آپریشن کے بیسویں مرحلے میں صہیونی حکومت کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایرانی میزائلوں نے تل بیب میں بن گوریان ائیرپورٹ، صہیونی حکومت کا بیولوجک ریسرچ سینٹر اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن کے اس مرحلے میں ہدف کو نشانہ بنانے تک دور سے کنٹرول کرنے والے میزائل استعمال کیے گئے جو انتہائی دھماکہ خیز مواد سے بھرپور تھے۔

News ID 1933772

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha