وعدہ صادق آپریشن
-
اسرائیل کے خلاف "آپریشن وعدہ صادق III" کے عزم پر قائم ہیں، جنرل صفوی
رہبر معظم کے مشیر جنرل صفوی نے کہا ہے کہ ایران صہیونی حکومت کے خلاف 'آپریشن وعدہ صادق III' کے عزم پر قائم ہے۔
-
وعدہ صادق کا تیسرا مرحلہ مقررہ وقت پر انجام پائے گا، جنرل علی فضلی
سپاہ کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق کا تیسرا مرحلہ مقررہ وقت پر انجام پائے گا۔
-
دشمن ایران کے حملوں کی تاب نہیں لاسکتے، آپریشن وعدہ صادق صرف ایک وارننگ تھی، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ایران کے حملے کی تاب نہیں لاسکتے، آپریشن وعدہ صادق صرف ایک وارننگ اور ابتدائی کاروائی تھی۔
-
طوفان الاقصی میں اسرائیل کو ناقابل تلافی شکست ہوئی، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ طوفان الاقصی میں مقاومت کے ہاتھوں اسرائیل کو ہونے والے نقصان کی کسی بھی صورت میں تلافی ممکن نہیں۔
-
آپریشن وعدہ صادق 3 اپنے وقت پر انجام پائے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق 3 اپنے وقت پر انجام پائے گا۔
-
وعدہ صادق آپریشن پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں، القدس بریگیڈ
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابوحمزہ نے وعدہ صادق آپریشن پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی مقاومت کی تاریخی اور عظیم فتح ہے؛ ہمارے ہاتھ ٹریگر پر ہیں، سربراہ انصار اللہ
انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام اور مقاومت کی تاریخی اور عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہونے کی صورت میں یمن دوبارہ حملے شروع کرے گا۔
-
جلد میزائل اور ڈرون طیاروں کے زیر زمین شہر کی رونمائی کی جائے گی، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ جلد میزائل اور ڈرون طیاروں کے زیر زمین شہر کی رونمائی کی جائے گی۔
-
انڈر گراؤنڈ میزائل اور ڈرون کمپلیکسز کا جلد افتتاح کیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ جنگی مشقوں کے دوران زیرزمین میزائل اور ڈرون کمپلیکسز کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
وعدہ صادق کاروائی ہماری دفاعی طاقت کی ایک مختصر جھلک تھی، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے بڑی جنگ کے تیار تھا، وعدہ صادق کاروائی ہماری دفاعی طاقت کی مختصر جھلک تھی۔
-
آپریشن وعدہ صادق 3 ضرور انجام پائے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ سپاہ نے ہمیشہ اپنے وعدوں کو پورا کیا ہے اور آج سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ آپریشن وعدہ صادق 3 اپنے خاص وقت اور مناسب جگہ پر انجام پائے گا۔
-
صہیونی حکومت سے انتقام کے حق سے دستبردار نہیں ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے انتقام کا آپشن اب بھی موجود ہے اور ہم مناسب وقت پر ردعمل دکھائیں گے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران کے خلاف صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدام سے امریکہ اور اسرائیل دونوں رسوا ہوگئے
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے ایران کے خلاف شرارت آمیز اقدام کرکے اپنے ساتھ امریکہ کو بھی رسوا کردیا ہے۔
-
وعدہ صادق 3 کا خوف، صہیونی حکومت کے حفاظتی اقدامات
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی جانب سے وعدہ صادق 3 آپریشن کے خوف سے صہیونی حکومت حفاظتی اقدامات میں مصروف ہے۔
-
ایران کا جوابی حملہ دشمن کے تصور سے بھی باہر ہوگا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ وعدہ صادق 2 میں دشمن کی فضائیں ایرانی میزائلوں سے بھر گئی تھیں اس مرتبہ بھی ہمارا جواب تصور سے باہر ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے ہاتھوں صہیونی حکومت کی افسانوی طاقت نابود ہوگئی
گذشتہ دنوں ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم نے صہیونی شرارت آمیز حملوں کو کامیابی کے ساتھ روک کر عالمی سطح پر صہیونی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
فضائی دفاعی نظام ایرانیوں کے لئے باعث افتخار، "وعدہ صادق 3" کا مطالبہ زور پکڑنے لگا+ ویڈیوز، تصاویر
ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے صہیونی حملوں کا بہترین دفاع کرنے پر ملکی دفاعی نظام پر فخر کرتے ہوئے دشمن کے خلاف "وعدہ صادق3 آپریشن" کا مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ، اسرائیل پر حملوں کا الزام، ایرانی نمائندے کا امریکہ کو دندان شکن جواب
سلامتی کونسل میں امریکی نمائندے کی جانب سے بے بنیاد الزامات پر ایرانی مندوب نے دندان شکن جواب دیا ہے
-
ٹیلی گرام پر پینٹاگون کے حساس راز افشاء، امریکی حکام کو تشویش
ٹیلی گرام پر امریکی وزارت دفاع کی صہیونی حکومت سے متعلق حساس معلومات افشاء ہونے کے بعد پینٹاگون حکام میں تشویش پھیل گئی ہے۔
-
دشمن پر کاری وار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وعدہ صادق 2 ایک انتباہ تھا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ دشمن بہتر جانتے ہیں کہ ہم کاری وار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، کسی قسم کی غلطی کی صورت میں دردناک جواب دیا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
برطانیہ کبیر سے برطانیہ صغیر تک، ایرانی شخصیات اور اداروں پر برطانوی پابندی
وعدہ صادق 2 آپریشن کے بعد برطانیہ نے بے بنیاد الزامات کے تحت ایرانی عسکری حکام اور اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
ایرانی حملوں کا خوف، صہیونی حکام کا جدید امریکی ڈیفنس سسٹم نصب کرنے پر غور
ایران کے میزائل حملوں کے بعد صہیونی حکام وائٹ ہاؤس کے ساتھ جدید امریکی دفاعی نظام کی تنصیب کے حوالے سے مذاکرات کررہے ہیں۔
-
اسرائیل ایرانی ہائپر سونک میزائل سے چار منٹ کے فاصلے پر
ایرانی ہائپر سونک میزائل چار منٹ کے اندر اسرائیل کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
ایران نے ہم پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا، نتن یاہو کا واویلا
صہیونی وزیراعظم نے ایران کی جانب سے "وعدہ صادق2 آپریشن" کے بعد پہلی مرتبہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا ہے۔
-
ایرانی میزائل حملوں میں دو فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، صہیونی فوج کا اعتراف
صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے دو اسرائیلی ائیربیس متاثر ہوئے۔
-
ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی فوجی ہلاک اور اڈوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، امریکی اخبار
واشنگٹن پوسٹ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں سے کئی اسرائیلی فوجی ہلاک اور سیکورٹی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی میزائل حملوں میں صہیونی فوج کے کونسے مراکز کو نشانہ بنایا گیا؟
مہر خبررساں ایجنسی نے سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے وعدہ صادق 2 آپریشن میں نشانہ بنائے گئے صہیونی فوجی مراکز کی تفصیلات جاری کردیں۔
-
ایران کے آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 کے درمیان نمایاں فرق کی جائزہ رپورٹ
ایک عرب نیوز ایجنسی نے ایران کے آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 کے مختلف پہلووں کا جائزہ پیش کیا ہے۔
-
آپریشن "وعدہ صادق" ایک انتہا پسند اور ناجائز رجیم کے خلاف تادیبی کارروائی تھی، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آپریشن "وعدہ صادق" کا مقصد محدود تعداد میں میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے ایک متشدد اور غیر منطقی حکومت کو سزا دینا تھا جو طاقت کی زبان کے سوا کچھ نہیں جانتی۔
-
"وعدہ صادق آپریشن" کے بعد دنیا اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، ایران
ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ دنیا میں اس وقت شناخت کی جنگ جاری ہے، اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے کے بعد دنیا نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔