10 فروری، 2025، 7:09 PM

22 بہمن کی ریلیوں میں ایرانی میزائلوں کی نمائش +ویڈیو

22 بہمن کی ریلیوں میں ایرانی میزائلوں کی نمائش +ویڈیو

اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں ایک بڑی ریلی کے دوران متعدد بیلسٹک میزائلوں اور ایک سیٹلائٹ کیریئر کو نمائش کے لئے رکھا گیا۔

مہر نیوز کے مطابق، تہران میں اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر عوامی مارچ کے دوران دشمن کو جواب دینے کا ایک منفرد انداز اپنایا گیا ہے۔

ملک کے دارالحکومت میں ایک بڑی عوامی ریلی کے دوران متعدد بیلسٹک میزائلوں اور ایک سیٹلائٹ کیریئر کو نمائش کے لئے رکھا گیا۔

یہ نمائش وائٹ ہاوس اور اس کے لے پالک اتحادیوں کے لئے دندان شکن جواب ہے کہ حماقت کی صورت میں ان کا ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔

News ID 1930242

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha