22 بہمن مارچ
-
22 بہمن کی ریلیوں میں ایرانی میزائلوں کی نمائش +ویڈیو
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں ایک بڑی ریلی کے دوران متعدد بیلسٹک میزائلوں اور ایک سیٹلائٹ کیریئر کو نمائش کے لئے رکھا گیا۔
-
انگریزی میڈیا بھی 22 بہمن کے عوامی مارچ کی جھلکیاں دکھانے پر مجبور ہوا
ایران کے اسلامی انقلاب "22 بہمن" کے موقع ملک بھر میں منعقدہ شاندار عوامی ریلیوں اور اجتماعات کو علاقائی اور بین الاقوامی خاص طور پر انگریزی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی۔
-
اسلامی انقلاب ملک سے استبدادی نظام کی بساط لپیٹنے میں کامیاب ہوگیا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے 22 بہمن کے عوامی مارچ کو ظلم اور ناانصافی کے خلاف قیام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یوم اللہ ایک ایسا دن ہے جس میں عوام بڑی طاقتوں کے مقابلے کی اپنی صلاحیت کا یقین حاصل کر لیتے ہیں۔
-
دھوکہ دہی اور بد عہدی امریکہ کی فطرت میں ہے، سینئر ایرانی جج
ایران کی سپریم کورٹ کے سینئر جج نے امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے حوالے سے بعض لوگوں کے بیانات کے جواب میں کہا: پوری تاریخ میں ہم نے امریکہ کی طرف سے عالم انسانیت کے ساتھ بدعہدی اور دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں دیکھا۔
-
جزیرہ قشم میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایران کے جزیرہ قشم میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے آج دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے جشن میں ہونے والے 22 بہمن مارچ میں شرکت کی۔