ایرانی فوج
-
کسی قسم کی غلطی کی صورت میں دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے، جنرل حیدری
ایرانی زمینی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے عنقریب جدید ہتھیاروں کی رونمائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کسی قسم کی غلطی کرے تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
آج کے جوان کل مقاومت کے بہادر سپاہی بنیں گے، جنرل باقری
ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے کہا ہے کہ آج کے جوان کل مقاومتی محاذ کے بہادر سپاہی بنیں گے۔
-
ایرانی فوج کی وسیع پیمانے پر "ذوالفقار 1403" مشترکہ مشقیں
ایرانی مسلح افوج نے وسیع پیمانے پر "ذوالفقار 1403" مشترکہ جنگی مشقیں شروع کردی ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقیں شروع
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے جنوب مغرب میں اہم فضائی دفاعی مشق شروع کی ہے۔
-
ایرانی فوج ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، ایڈمرل سیاری
ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر برائے ارتباطات ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
امریکی تنصیبات ایران کی دسترس میں ہیں، ایرانی سینئر فوجی کمانڈر
ایرانی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی تنصیبات ایرانی دسترس میں ہیں۔
-
ایران، مغربی اور مشرقی سرحدوں پر فوجی دستوں کی تعییناتی
ایرانی مسلح افواج نے ملک کی مغربی اور مشرقی سرحدوں پر سیکورٹی دستے تعییات کردیے ہیں۔
-
ایرانی فوج کا فیلڈ ہسپتال بارڈر پر زائرین کے لئے خدمات فراہم کر رہا ہے، بریگیڈیئر جنرل قاسم علیان
ایرانی فوج کے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ نے کہا: اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی صحت و معالجے کے لئے فوج کی جانب سے چوبیس گھنٹے میڈیکل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔
-
ایران کے حملوں سے صہیونی حکومت کی بنیادیں ہل گئیں، صدر رئیسی کا فوجی پیریڈ سے خطاب
مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر فوجی پیریڈ کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی آرمی اور سپاہ پاسداران نے رہبر معظم کے حکم پر عمل کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف موثر اور کامیاب کاروائی کی۔
-
سپاہی کی زندگی کا ہر لمحہ قیمتی اور قابل قدر ہے، جنرل موسوی
ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ فوج کا سپاہی تربیت سے لے کر اپنے فرائض کی ادائیگی تک ہر لمحہ نہایت باارزش زندگی گزارتا ہے۔
-
ایران، دہشت گردوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید
ایرانی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعرات کی شب صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع راسک میں ایک پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 12 فوجی شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
ایران، دفاعی مشقوں کے دوران ملکی ساختہ میزائل کے پیشرفتہ ورژن کا تجربہ
ایرانی آرمی ایوی ایشن کے بیان کے مطابق یونٹ کے ہیلی کاپٹر بیڑے کو طویل فاصلے تک فضا میں مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں سے لیس کیا گیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس میزائلوں سے لیس
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس میزائلوں کی مالک ہو گئی ہے۔
-
ایران کا ابو مہدی بحری کروز میزائل میں مصنوعی ذہانت کا استعمال
ایرانی وزیر دفاع نے ابو مہدی میزائل کی دشمن کی الیکٹرانک وارفیئر اور راڈار گریزی کی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس میزائل کے فلائٹ پاتھ ڈیزائن سافٹ ویئر میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا ہے۔
-
ایران کے آذربائیجان کے ساتھ سرحدی مسائل نہیں، ایرانی آرمی چیف
تبریز: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور تعلقات کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ ہمارے تعلقات میں پیش رفت آرہی ہے اور ہمیں سرحدی مسائل کے حوالے سے کوئی پریشانی نہیں۔
-
ایرانی سرحدوں کی حفاظت میں کوئی کوتاہی نہیں کریں گے، آرمی چیف
ایرانی زمینی افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ شمال سے لے کر جنوب تک ایرانی سرحدوں اور مفادات کی حفاظت میں ہرگز کوتاہی نہیں کی جائے گی۔
-
دشمن ہائبرڈ جنگ کے ذریعے اسلامی نظام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ایرانی کمانڈر
ایرانی آرمی کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل علی رضا صباحی فرد نے کہا کہ دشمن ہمارے جوانوں کی تخلیقی صلاحیت سے بخوبی آگاہ ہے۔ ایران کے خلاف ہائبرڈ جنگ کا مقصد ملک میں نافذ اسلامی نظام کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ بین الاقوامی میدان میں ایک عظیم طاقت بن چکی ہے
ایرانی ایئر ڈیفنس فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ ایئر ڈیفنس فورس نے دفاعی شعبے میں نمایاں پیشرفت کی ہے اور اب بین الاقوامی میدان میں عظیم قوت بن چکی ہے۔
-
ایران، بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی تقریب رونمائی، تصاویر
ایران کے وزیردفاع کی موجودگی میں طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران، جنوب مشرقی صوبے میں دہشت گردوں کا حملہ، چھے سیکورٹی اہلکار شہید
سراوان میں دہشت گردوں کی طرف سے ہونے والے حملے میں بارڈر پر سیکورٹی کے فرائض انجام دینے والے چھے جوان شہید اور متعد زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی فوج کے پاس دنیا کا بہترین ریڈار سسٹم ہے، بریگیڈئیر جنرل صباحی فرد
ایرانی فضائی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کے پاس دنیا کا بہترین ریڈار سسٹم موجود ہے جو دشمن کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ عسکری وفد کے ہمراہ عمان کا دورہ کریں گے
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری عمانی فوج کے سربراہ کی دعوت پر مسقط کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی فوج نے مارشل جزائر کے جھنڈے والے جہاز کو تحویل میں لے لیا
ایرانی فوج نے جمعرات کے روزکہا ہے کہ بحریہ نے مارشل جزائر کے جھنڈے والے ایک جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔
-
ایران میں نیشنل آرمی ڈے پورے جوش و جذبے سے منایا گیا
ایرانی شمسی سال کے پہلے مہینے فروردین کی 29 تاریخ کو ایران میں قومی سطح پر یوم افواج کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، ایڈمرل سیاری
ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے مہر نیوز سے گفتگو میں مسلح افواج کو ایران کے اسلامی نظام کا مضبوط ستون قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوج نے ہمیشہ وطن اور قوم کی خدمت میں قابل فخر کارنامے انجام دئے ہیں۔
-
وزارت دفاع نے "فتح میزائل" کو ایرانی فوج کے حوالے کردیا
360 کے زاوئے سے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنانے والا فتح میزائل ایرانی فوج کے بری میزائل یونٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی فوج نے امریکی طیارے کو اپنی حدود میں داخل ہونے سے پہلے بھگادیا
کچھ دیر پہلےاسلامی جمہوری ایران کی فوج نے ریڈار سسٹم پر امریکی طیارے کی نشاندہی کے بعد مذکورہ طیارے کو وارننگ دیتے ہوئے ملکی فضاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح فوج نے یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کی مشترکہ فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز
جوائنٹ ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر خاتم الانبیاء (ص) نے اعلان کیا کہ یہ آپریشنل مشقیں انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس نیٹ ورک کے مکمل تعاون سے ملک کے بعض حصوں میں رات کی تاریکی میں کی جائیں گی۔
-
ایران کی مسلح افواج کا سپاہ پاسداران کو بلیک لسٹ کرنے پر یورپی یونین کو انتباہ
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے یورپی یونین کو سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔