18 اگست، 2023، 9:33 PM

ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دفتر کے سکرٹری نے کہا کہ صدر رئیسی اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں فریقین نے دو طرفہ علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر کے دفتر کے سکرٹری محمد جمشیدی نے کہا کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہندوستان کے وزیر اعظم جناب مودی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں فریقین نے دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں سربراہان کے درمیان ذرائع نقل و حمل میں توسیع سمیت شمال-جنوبی کوریڈور اور چابہار بندرگاہ کی تنصیبات کے کام میں تیز لانے پر اتفاق کیا گیا۔

News ID 1918485

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha