ایرانی صدر رئیسی
-
صدر رئیسی کے دورہ سعودی عرب کے بعد بحرین اور ایران کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے
ذرائع کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ ریاض کے بعد ایران اور بحرین کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
صدر رئیسی کی بیلجیئم کے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک گفتگو؛
محاذ آرائی کا نقصان اٹھانا پڑے گا، ایران تعمیری تعلقات کا فروغ چاہتا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران یورپ سمیت پوری دنیا کے ساتھ اچھے اور تعمیری تعلقات کا فروغ چاہتا ہے، یورپی علاقے ایران مخالف سازشوں کے لیے لانچ پیڈ نہ بنیں، اگر کوئی حکومت محاذ آرائی کا راستہ اختیار کرے گی تو اسے نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
صدر رئیسی کے دورہ چین سے ایران-چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی، گلوبل ٹائمز
گلوبل ٹائمز اخبار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے تین روزہ دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی۔
-
صدر رئیسی کا دورہ چین ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہوسکتا ہے، ایرانی وزیر صنعت و تجارت
ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت رضا فاطمی امین نے کہا کہ صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا دورہ چین ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہوسکتا ہے۔
-
صدر رئیسی کے دورے کا بنیادی محور ایران چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد ہے، ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صدر رئیسی کے دورہ چین میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے 25 سالہ اسٹریٹجک معاہدے اور اقتصادی مسائل پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
-
صدر رئیسی کا دورہ چین دو طرفہ تعلقات میں ایک اچھا قدم ثابت ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ چین دونوں ملکوں کے درمیان مناسب سیاسی ماحول کو ظاہر کرتا ہے اور دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے مابین اعلیٰ ترین سیاسی عزم کی تصدیق کرتا ہے۔
-
ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے آج دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے جشن میں ہونے والے 22 بہمن مارچ میں شرکت کی۔
-
آج ہر زمانے سے بڑھ کر امام خمینی(رح)کی شخصیت کو پہچاننے اور متعارف کروانے کی ضروت ہے،آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ آج ہر زمانے سے بڑھ کر انقلاب اور امام خمینی(رہ) کی شخصیت کو پہچاننے اور متعارف کروانے کی ضرورت ہے اور معاشرے اور نوجوانوں کا تحفظ اسی طرح ہوسکتا ہے۔
-
ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پر آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
-
ایرانی صدر نے متعدد ممالک کے نئے سفیروں کی اسناد وصول کیں + تفصیلات
ایرانی صدر نے اتوار کو روس، وینزویلا، ملائیشیا اور مالی کے نئے سفیروں کی اسناد وصول کیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی شاہ اردن سے ملاقات، صدر رئیسی کا پیغام پہنچایا
ایران کے وزیر خارجہ نے امان میں اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی جس میں علاقائی ترقی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
صوبہ کردستان میں صدر رئیسی کی موجودگی نے مغربی میڈیا کا پول کھول دیا، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ کردستان میں سنندج کے بازاروں میں عوام سے صدر رئیسی کی ملاقات سے معلوم ہوا کہ ملک میں امن و امان برقرار ہے اور یہ ثابت ہوا کہ ایران میں بدامنی اور کشیدہ حالات کے بارے میں زہریلا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔
-
ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
غیر ملکی قوتوں کی موجودگی خطے میں امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایرانی صدر رئیسی
ایران کے صدر نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں ایران اور عراق کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عراقی اور ایرانی وفود کے درمیان مذاکرات ہمارے درمیان مسائل کے حل میں موثر ہیں۔
-
صدر رئیسی کی ایران کی نیول افواج کی پریڈ میں شرکت
ایران کے صدر نے بحریہ کے قومی دن کے موقع پر نے جاسک کے دوسرے سمندری علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے زیر زمین، سطحی اور فلائنگ یونٹس کی پریڈ کا دورہ کیا۔
-
الجزائر کے انقلاب کی سالگرہ پر الجزائری حکومت اور عوام کو ایرانی صدر رئیسی کی مبارکباد
ایران کے صدر نے اپنے الجزائری ہم منصب کے نام ایک پیغام میں الجزائر کے انقلاب کی 68 ویں سالگرہ کی آمد پر انہیں اور اس ملک کے دوست اور برادر عوام کو مبارکباد دی۔