3 اگست، 2023، 7:25 PM

ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت

ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔

ابوظبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار کو دیا۔

یو اے ای کے ایران کے ساتھ کاروباری اور تجارتی تعلقات ایک صدی پہلے سے ہیں۔

News ID 1918217

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha