جکارتہ کے ایوان صدر میں انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ استقبالیہ تقریب میں یادگار تصویروں کے بعد ایوان صدر میں صلح و دوستی کی علامت کے طور پر پودے لگائے گئے ۔

استقبالیہ تقریب کے فورا بعد دونوں ملکوں کے صدور نے اپنے ہمراہ وفود کے ساتھ مذاکرات شروع کئے ۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ پیر کی رات جکارتا پہنچے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha