انڈونیشیا
-
انڈونیشین وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مبارکباد
انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی، حکومت ایران اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
وینزویلا پر امریکی یلغار؛ دنیا بھر میں شدید غم و غصہ
امریکی افواج کا وینزویلا پر چڑھائی کر کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ روس، چین، ایران اور کیوبا نے اسے ایک آزاد ریاست کی خودمختاری پر مجرمانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کا انڈونیشیا کے ہم منصب کو پیغام، سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس
ایرانی صدر نے انڈونیشیا کے ہم منصب کے نام اپنے پیغام میں سماٹرا میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
غزہ میں 20 ہزار امن فوجی بھیجنے کے لیے تیار ہیں، انڈونیشیا
انڈونیشیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں امن قائم رکھنے کے لیے 20 ہزار فوجی بھیجنے کے لیے تیار ہے۔
-
انڈونیشیا 2025: ایرانی طلبہ کی شاندار کارکردگی، گولڈ میڈل اور خصوصی انعامات
انڈونیشیا میں عالمی سائنس و اختراعات مقابلوں میں ایرانی طلبہ نے تین طلائی تمغے اور ایک خصوصی انعام جیت کر دنیا کی سائنسی طاقتوں میں نمایاں مقام حاصل کیا۔
-
اسلامی ممالک باہمی اتحاد کے ذریعے صہیونی مظالم کا سدباب کرسکتے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ امت مسلمہ اگر متحد ہوجائے تو اسرائیل کو فلسطین پر مظالم اور دیگر ممالک پر جارحیت کی جرأت نہیں ہوگی۔