دورہ انڈونیشیا
-
مشرقی ایشیاء کے ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آفس کے ڈائریکٹر کی مہر نیوز سے گفتگو:
انڈونیشیاء مشرقی ایشیاء کے ساتھ تجارتی معاملات میں دوسرے نمبر پر ہے
مشرقی ایشیاء کے ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل نے انڈونیشیاء کے ساتھ ایران کی ترجیحی تجارت کی تفصیلات بتاتے ہوئے جکارتہ میں تجارتی مرکز کے قیام اور ایران میں تجارتی ماہرین کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی انڈونیشیاء کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ موجود اعلیٰ سطحی وفد انڈونیشیاء کا سرکاری دورہ مکمل کرکے ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
تہران-جکارتہ تجارتی معاہدوں پر امریکہ سیخ پا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن کی پابندیوں کے باوجود، ایران اور انڈونیشیاء کے درمیان تجارتی دستاویزات پر دستخط کئے جانے پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
صدر رئیسی کی انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات؛
ایران اور انڈونیشیا کے بہتر تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں
صدر رئیسی نے انڈونیشیا کی قومی اسمبلی کی خاتون سربراہ سے ملاقات کی اور باہمی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالمی سطح پر مقاومت کے لئے فضا سازگار ہورہی ہے، صدر رئیسی کا انڈونیشیا میں عوامی اجتماع سے خطاب
آیت اللہ رئیسی نے انڈونیشیا میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ایران نے عالمی استکبار کے تسلط کو قبول کرنے سے انکار کیا اسی لئے عالمی استکبار ایران کی مخالفت کرتا ہے۔ موجودہ حالات میں مقاومت کے لئے فضا سازگار ہورہی ہے۔
-
صدر رئیسی کا دورہ انڈونیشیا، تصاویر
جکارتہ کے ایوان صدر میں انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ استقبالیہ تقریب میں یادگار تصویروں کے بعد ایوان صدر میں صلح و دوستی کی علامت کے طور پر پودے لگائے گئے ۔
-
آیت اللہ رئیسی اور انڈونیشیاء کے صدر کی پریس کانفرنس؛
تہران جکارتہ تجارتی معاملات ملکی کرنسی میں کرنے کا اعلان
صدر رئیسی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے مواقع زیادہ ہیں اور اس دورے کے نتیجے میں دو بڑے اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ویڈیو| جکارتہ میں ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال؛21 توپوں کی سلامی
ایرانی صدر کے انڈونیشیائی صدارتی محل میں داخل ہوتے ہی ان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
جوکو ویدودو کی جانب سے مرڈیکا محل میں ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال؛21 توپوں کی سلامی
انڈونیشیاء کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کا صدارتی محل میں باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایرانی صدر انڈونیشیا پہنچ گئے
انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے صدارتی محل میں ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی" سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے تہران سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ؛
آیت اللہ رئیسی کے جکارتہ کے دورے سے ایران اور انڈونیشیا تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشیائی ہم منصب جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر جکارتہ کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی انڈونیشیا کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر 22 مئی کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔