ہندوستانی وزیراعظم
-
ہندوستان میں ہر مذہب و زبان کے لوگوں کی حفاظت ہونی چاہئے، فاروق عبداللہ
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر نے جماعت اسلامی کو اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دفتر کے سکرٹری نے کہا کہ صدر رئیسی اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں فریقین نے دو طرفہ علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔
-
انصاف اور انسانی وقار کے لیے امام حسینؑ کی ہمت اور عزم قابل ذکر ہے، ہندوستانی وزیراعظم
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن مسلمانوں کے لیے اہمیت اور عقیدت کا مہینہ ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی والدہ ہیرابین مودی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے والدہ کے آخری سفر کے دوران خود ان کی ارتھی کو کندھا دیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے بھائی نے اپنی والدہ کی چتا روشن کی۔