امیرعبداللہیان
-
پاکستانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امیر عبداللہیان نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا
تہران میں پاکستان کے سفیر نے وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کی خدمات کو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
-
شام کے وزیر خارجہ کا اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ؛
حملے کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے/عالمی برادری سنجیدہ ردعمل کا مظاہرہ کرے
دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے کچھ دیر پہلے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔
-
ریاض تہران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لئے آمادہ ہے، سعودی وزیر خارجہ
جدہ میں او آئی سی کے اجلاس کے دوران ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
امریکہ غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے پھیلاو میں شریک ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز جنیوا میں لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی میں محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ کا دائرہ مغربی ایشیا کے دوسرے محاذوں تک پھیلانے میں ملوث ہے۔
-
ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کا بیس سالہ طویل المدتی تعاون کے معاہدوں کی پیروی پر اتفاق
ایرانی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان 20 سالہ طویل المدتی تعاون کی دستاویز سمیت انیس مفاہمتی یاد داشتوں پر عمل درآمد کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امریکہ غزہ جنگ کے خاتمے میں دلچسپی نہیں رکھتا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ریڈ کراس کمیٹی کی سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ امریکی فریق جنگ کو روکنے کے بجائے اس میں کمی لانے کی بات کر رہا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
-
غزہ، اسرائیلی رجیم اور امریکا جنگی اہداف میں ناکام رہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غاصب اسرائیلی رجیم اور جارح امریکی حکومت غزہ جنگ میں کوئی ایک بھی ہدف حاصل نہیں کر سکیں۔
-
لبنان اور مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے لبنان پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی قیادت نے فلسطین اور لبنان میں سیاسی اور عملی میدان میں تدبر اور حکمت سے کام لیا۔