سعودی
-
حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی
دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر حاجیوں کے جاں بحق ہونے سے مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
حج سیزن کے آغاز سے اب تک 11 ایرانی عازمین جاں بحق
ایرانی ہلال احمر کے سربراہ پیرحسین کولیوند نے کہا کہ حج سیزن کے آغاز سے اب تک 11 ایرانی عازمین جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ سے اظہار تعزیت
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران سعودی بادشاہ اور ولی عہد کی جانب سے رہبر معظم انقلاب، ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن کو تہران بین الااقوامی نمائشگاہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کا اعزاز
یمن اسلامی جمہوریہ کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے سلسلے میں 35ویں تہران بین الاقوامی نمائشگاه کا مہمان خصوصی ہے۔
-
پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی
پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اُڑان بھرے گی۔
-
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات
پاکستان میں شوال کا چاند آج نظر آنے کے قوی امکانات ہیں جب کہ مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کے اجلاس بھی آج منعقد کیے جائیں گے۔
-
اسرائیل موجودہ صدی کا سب سے بڑا دہشت گرد اور ظالم ہے، مولانا کلب جواد نقوی
غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
ریاض تہران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لئے آمادہ ہے، سعودی وزیر خارجہ
جدہ میں او آئی سی کے اجلاس کے دوران ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
ریاض: ایران اور سعودی عرب کے سفیروں کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے سفیروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سعودی وزیر تجارت کی اسرائیلی وزیر سے ملاقات پر ملک کے سرکاری میڈیا کی مضحکہ خیز وضاحت!
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے سعودی وزیر تجارت اور صیہونی وزیر کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں ناقابل یقین وضاحت شائع کی ہے۔
-
سعودی عرب نے فلسطین کو تمام مالیاتی اور بینکنگ لین دین روک دی، ذرائع
سعودی عرب نے ملک میں مقیم فلسطینیوں کی طرف سے فلسطینی علاقوں میں ان کے اہل خانہ کو بھیجی جانے والی مالی امداد روک دی ہے۔
-
داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی بیٹی کا ہوشربا انکشاف؛
میرے والد نے مجھے اپنے ذاتی محافظ سے شادی کرنے پر مجبور کیا
دہشت گرد گروہ داعش کے 2019 میں مارے جانے والے سربراہ کی پہلی اہلیہ کے متنازعہ مگر چشم کشا انٹرویو کے بعد اب ان کی بیٹی نے بھی اپنی زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے حوالے سے او آئی سی اجلاس بلانے پر زور
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم سے نمٹنے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پر غور کیا۔
-
اسرائیل نے امریکہ اور برطانیہ کو بحیرہ احمر میں پھنسایا ہے، معروف عرب تجزیہ نگار
ایک سینئر عرب علاقائی تجزیہ نگار نے لکھا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ بحیرہ احمر میں صیہونی حکومت کے دھوکے میں آکر ایک ایسی جنگ میں داخل ہوگئے جس کا یقینی نتیجہ شکست و رسوائی ہے۔
-
موساد پر حملے کا مقصد ایران کی سلامتی میں خلل ڈالنے والوں کو سزا دینا تھا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اربیل میں موساد کے مرکز پر ایران کا حالیہ حملہ عراق کے خلاف نہیں بلکہ ایران کی قومی سلامتی کو چیلینج کرنے والوں کے خلاف جوابی اقدام ہے۔
-
سعودی عرب کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ کے مکینوں کی نقل مکانی کی مخالفت پر زور
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنے ملک کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے مکینوں کی جبری نقل مکانی کی مخالفت کرنے کے ساتھ غزہ کے خلاف فوری جنگ بندی پر زور دیا۔
-
چیئرمین تحریک جوانان پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایران اور پاکستان کے درمیان غلط فہمیاں ہوسکتی ہیں لیکن بدنیتی موجود نہیں
عبداللہ گل نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ دو بھائیوں کے درمیان غلط فہمیاں ہوسکتی ہیں لیکن بدنیتی موجود نہیں نہ ایران کی طرف سے بدنیتی ہے اور نہ پاکستان کی طرف سے۔ پاکستان محبت رکھتا ہے اور پاکستان کے اندر بہت سے لوگ ایران کے ساتھ دل و جان سے محبت کرتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوئٹزرلینڈ میں ڈیووس 2024 سمٹ کے موقع پر سعودی عرب اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
2023 کی با اثر ترین شخصیت عبدالملک الحوثی کون؟
اپنے ایک اہم ترین بیان میں انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر یمنی عوام کے لیے فلسطین کا کوئی زمینی راستہ ہوتا تو ہم دیکھتے کہ لاکھوں یمنی مجاہدین صیہونی دشمن سے براہ راست مقابلہ کے لیے حرکت میں آچکے ہوتے۔
-
ایرانی سفیر کی سعودی وزیر اسلامی امور سے ملاقات
ریاض میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر سے ملاقات کی۔
-
یمن مخالف جنگی اتحاد کی تشکیل میں کون سے عوامل رکاوٹ ہیں؟
بین الاقوامی امور کے ماہر نے اپنے مضمون میں ان عوامل کا جائزہ لیا ہے جو یمن کی عوامی حکومت کے خلاف جنگی اتحاد کی تشکیل یا اس کی تاثیر کا رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
-
ایران سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات میں حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہم تہران اور ریاض کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہیں۔
-
یمن اور عراق کی مزاحمت امریکہ کے لئے کھلا چیلینج ہے، صیہونی میڈیا تلملا اٹھا
ایک صہیونی اخبار نے یمن اور عراق کے مزاحمتی محاذوں کو خطے میں امریکہ کے لئے ایک حقیقی چیلینج قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کو اسلحے کی برآمد بند کی جائے، بن سلمان
سعودی عرب کے ولی عہد نے آج بریکس کے رکن ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں کہا کہ ہم تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
حماس ایک نظریہ ہے اور نظرئے کو اسلحے کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا، اردنی وزیر خارجہ
اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے یہ کہتے ہوئے کہ یہ سمجھنا ناممکن ہے کہ تل ابیب حماس کو تباہ کرنے کے اپنے مقصد کو کس طرح حاصل کرنا چاہتا ہے، اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ اپنے دفاع کے لیے نہیں بلکہ کھلی جارحیت ہے۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں ایران کی آواز
فلسطین سے متعلق ایرانی صدر کے بیانات پر میڈیا نے کیا کہا؟
غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے خطاب کو 24 گھنٹے سے بھی کم عرصہ گزر چکا ہے لیکن بہت سے ذرائع ابلاغ نے ان کے بیانات کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
غزہ میں معصوم بچوں کی بکھری لاشیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، ترک صدر
ترک صدر طیب اردوان نے کہاکہ غزہ کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس بلانے پر سعودی ولی عہد کے شکر گزار ہیں، غزہ میں معصوم بچوں کی بکھری ہوئی لاشیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر کی ملاقات
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے ریاض میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
-
سعودی ولی عہد کی جانب سے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اسلامی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ہال میں پہنچ گئے جہاں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے استقبال کیا۔
-
سعودی عرب میں صدر رئیسی کا پرتپاک استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں اعلی سعودی حکام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور سفارتی کے ارکان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔