22 دسمبر، 2024، 6:57 PM

علاقائی کھلاڑیوں کی دوڑیں، سعودی وفد کی دمشق میں جولانی سے ملاقات

علاقائی کھلاڑیوں کی دوڑیں، سعودی وفد کی دمشق میں جولانی سے ملاقات

سعودی وفد نے دمشق پر قابض دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے سربراہ سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی وفد نے آج دمشق میں دہشت گرد گروہ "ہیئت تحریر الشام" کے سربراہ جولانی سے ملاقات کی۔ 

قبل ازیں ایک رپورٹ میں روزنامہ رائ الیوم نے لکھا تھا کہ گزشتہ دنوں کے دوران 40 ماہرین پر مشتمل ایک انتہائی فعال سعودی وفد دمشق کے اہم ہوٹلوں میں تعینات ہے۔

سعودی حکام خطے کی بدلتی صورت حال میں دمشق سے متعلق امریکی صیہونی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے متحرک نظر آتے ہیں۔

News ID 1929000

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha